Ships across Pakistan · Cash on Delivery · JazzCash · EasyPaisa · Bank Transfer
English
قرآن › سورۃ العصر

سورۃ العصر (زمانہ / وقت)

سُورَةُ الۡعَصۡر

مکی، ۳ آیات، ۱ رکوع

تعارف

یہ قرآن کی سب سے مختصر سورتوں میں سے ایک ہے، مگر اِس میں کامیابی کا مکمل نسخہ سمو دیا گیا ہے۔ امام شافعیؒ نے فرمایا: اگر لوگ صرف اِسی سورت پر غور کرتے تو یہ اُن کی ہدایت کے لیے کافی تھی۔

اس سورت کے رکوع

ویب سائٹ پر پڑھیں (مفت)گوگل پلے سے ایپ لیںایپ اسٹور سے ایپ لیں
Chat with us