قرآن › سورۃ الفیل
سورۃ الفیل (ہاتھی)
سُورَةُ الۡفِيل
مکی، ۵ آیات، ۱ رکوع
تعارف
یہ سورت اُس مشہور واقعے کو یاد دلاتی ہے جب یمن کے حاکم ابرہہ نے ہاتھیوں کے لشکر کے ساتھ کعبہ کو ڈھانے کا ارادہ کیا، اور اللہ نے پرندوں (ابابیل) کے ذریعے اُس کے پورے لشکر کو کھائے ہوئے بھوسے کی طرح کر دیا۔ یہ نبیؐ کی ولادت کے سال (عام الفیل) پیش آیا۔