Ships across Pakistan · Cash on Delivery · JazzCash · EasyPaisa · Bank Transfer
English
قرآن › سورۃ الفلق

سورۃ الفلق (صبح / پو پھٹنا)

سُورَةُ الۡفَلَق

مکی، ۵ آیات، ۱ رکوع

تعارف

یہ ’معوذتین‘ (پناہ مانگنے والی دو سورتوں) میں سے پہلی ہے۔ اِس میں صبح کے رب کی پناہ مانگی گئی ہے ہر بیرونی شر سے: مخلوق کے شر، رات کے اندھیرے، جادو، اور حسد کرنے والے کے حسد سے۔

اس سورت کے رکوع

ویب سائٹ پر پڑھیں (مفت)گوگل پلے سے ایپ لیںایپ اسٹور سے ایپ لیں
Chat with us