Ships across Pakistan · Cash on Delivery · JazzCash · EasyPaisa · Bank Transfer
English
قرآن › سورۃ ابراہیم

سورۃ ابراہیم (حضرت ابراہیم علیہ السلام)

سُورَةُ إِبْرَاهِيم

مکی، ۵۲ آیات، ۷ رکوع

تعارف

اس سورت میں رسالت کے مقاصد اور حضرت ابراہیمؑ کی ان نہایت دردمندانہ دعاؤں کا ذکر ہے جو انہوں نے مکہ کی بے آب و گیاہ وادی میں اپنے خاندان کو بساتے وقت مانگی تھیں۔

اس سورت کے رکوع

ویب سائٹ پر پڑھیں (مفت)گوگل پلے سے ایپ لیںایپ اسٹور سے ایپ لیں
Chat with us