Ships across Pakistan · Cash on Delivery · JazzCash · EasyPaisa · Bank Transfer
English
قرآن › سورۃ النحل

سورۃ النحل (شہد کی مکھی)

سُورَةُ النَّحْل

مکی، ۱۲۸ آیات، ۱6 رکوع

تعارف

اسے 'سورۃ النعم' (نعمتوں والی سورت) بھی کہا جاتا ہے۔ اس میں اللہ کی بے شمار نعمتوں، خاص طور پر شہد کی مکھی کی حیرت انگیز تخلیق، اور عقیدہ توحید کے عقلی دلائل کا بیان ہے۔

اس سورت کے رکوع

ویب سائٹ پر پڑھیں (مفت)گوگل پلے سے ایپ لیںایپ اسٹور سے ایپ لیں
Chat with us