قرآن › سورۃ المؤمنون
سورۃ المؤمنون (ایمان والے)
سُورَةُ المُؤْمِنُون
مکی، ۱۱۸ آیات، ۶ رکوع
تعارف
اس سورت کا آغاز کامیاب مومنوں کی صفات سے ہوتا ہے۔ پھر انسان کی تخلیق کے مراحل اور پچھلے انبیاء کی قوموں کے انجام کا ذکر کر کے آخرت کی یاد دہانی کرائی گئی ہے۔