Ships across Pakistan · Cash on Delivery · JazzCash · EasyPaisa · Bank Transfer
English
قرآن › سورۃ النور

سورۃ النور (روشنی)

سُورَةُ النُّور

مدنی، ۶۴ آیات، ۹ رکوع

تعارف

یہ سورت اسلامی معاشرے کے اخلاقی قوانین کی بنیاد ہے۔ اس میں پردے، نگاہوں کی حفاظت، زنا اور تہمت کی سزاؤں کے تفصیلی احکام ہیں۔

اس سورت کے رکوع

ویب سائٹ پر پڑھیں (مفت)گوگل پلے سے ایپ لیںایپ اسٹور سے ایپ لیں
Chat with us