قرآن › سورۃ الشعراء
سورۃ الشعراء (شاعر (کی جمع))
سُورَةُ الشُّعَرَاء
مکی، ۲۲۷ آیات، ۱۱ رکوع
تعارف
مشرکین کے اس الزام کی تردید کہ نبی ﷺ شاعر ہیں، اس سورت کا اہم موضوع ہے۔ اس میں سات انبیاء کے واقعات تسلسل سے بیان کیے گئے ہیں۔
اس سورت کے رکوع
- رکوع ۱ (آیات ۱–۹): غمِ رسولؐ
- رکوع ۲ (آیات ۱۰–۳۳): دعوتِ فرعون
- رکوع ۳ (آیات ۳۴–۵۲): ایمانِ ساحران
- رکوع ۴ (آیات ۵۳–۶۹): شگافِ بحر
- رکوع ۵ (آیات ۷۰–۱۰۴): دعوتِ ابراہیمؑ
- رکوع ۶ (آیات ۱۰۵–۱۲۲): دعوتِ نوحؑ
- رکوع ۷ (آیات ۱۲۳–۱۴۰): دعوتِ ہودؑ
- رکوع ۸ (آیات ۱۴۱–۱۵۹): دعوتِ صالحؑ
- رکوع ۹ (آیات ۱۶۰–۱۷۵): دعوتِ لوطؑ
- رکوع ۱۰ (آیات ۱۷۶–۱۹۱): دعوتِ شعیبؑ
- رکوع ۱۱ (آیات ۱۹۲–۲۲۷): خاتمۂ سورۃ شعراء