اس سورت کا مرکزی موضوع موت، قیامت، اور اعمال کی جوابدہی ہے۔
اس سورت کے رکوع
رکوع ۱ (آیات ۱–۱۵): قسمِ قرآنقٓ، قرآنِ مجید کی قسم، مگر کافروں کو تعجب ہوا کہ انہی میں سے ایک ڈرانے والا آیا۔ کیا مرکر مٹی ہوجانے کے بعد پھر زندہ ہوں گے؟
رکوع ۲ (آیات ۱۶–۲۹): کاتبانِ اعمالہم نے انسان کو پیدا کیا اور اس کے دل کے خیالات جانتے ہیں، اس کی رگِ جان سے بھی زیادہ قریب ہیں۔ دو فرشتے ہر بات لکھتے ہیں۔
رکوع ۳ (آیات ۳۰–۴۵): خاتمۂ قافاس دن ہم دوزخ سے پوچھیں گے: کیا تو بھر گئی؟ وہ کہے گی: کچھ اور بھی ہے؟ اور جنت پرہیزگاروں کے قریب کردی جائے گی۔