Ships across Pakistan · Cash on Delivery · JazzCash · EasyPaisa · Bank Transfer
English
قرآن › سورۃ النجم

سورۃ النجم (ستارہ)

سُورَةُ النَّجۡم

مکی، ۶۲ آیات، ۳ رکوع

تعارف

یہ مکی سورت نبیؐ کی سچائی اور معراج کے مشاہدے کو بیان کرتی ہے کہ آپؐ اپنی خواہش سے کچھ نہیں کہتے، یہ سب وحی ہے۔ پھر بتوں کی حقیقت، عملِ انسان کے اصول اور توحید کے دلائل ہیں۔ اس کے آخر میں سجدۂ تلاوت ہے۔

اس سورت کے رکوع

ویب سائٹ پر پڑھیں (مفت)گوگل پلے سے ایپ لیںایپ اسٹور سے ایپ لیں
Chat with us