قرآن › سورۃ الرحمٰن
سورۃ الرحمٰن (بےحد رحم والا)
سُورَةُ الرَّحۡمٰن
مدنی، ۷۸ آیات، ۳ رکوع
تعارف
یہ سورت اللہ کے اسمِ ’رحمٰن‘ سے شروع ہو کر جن و انس کو اس کی بےشمار نعمتیں گناتی ہے۔ اکتیس بار دہرایا جانے والا سوال ”فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ“ اس کا مرکز ہے۔ اسے ’قرآن کی دلہن‘ (عروس القرآن) کہا جاتا ہے۔