Ships across Pakistan · Cash on Delivery · JazzCash · EasyPaisa · Bank Transfer
English
قرآن › سورۃ الحدید

سورۃ الحدید (لوہا)

سُورَةُ الحَدِيد

مدنی، ۲۹ آیات، ۴ رکوع

تعارف

یہ مدنی سورت اللہ کی عظمت و قدرت، اُس کی راہ میں خرچ کرنے کی ترغیب، ایمان و نور، اور دنیا کی زندگی کی حقیقت بیان کرتی ہے۔ لوہے کے ذکر کی وجہ سے اِس کا نام ’الحدید‘ ہے۔

اس سورت کے رکوع

ویب سائٹ پر پڑھیں (مفت)گوگل پلے سے ایپ لیںایپ اسٹور سے ایپ لیں
Chat with us