Ships across Pakistan · Cash on Delivery · JazzCash · EasyPaisa · Bank Transfer
English
قرآن › سورۃ المجادلہ

سورۃ المجادلہ (جھگڑنے والی عورت)

سُورَةُ المُجَادَلَة

مدنی، ۲۲ آیات، ۳ رکوع

تعارف

یہ مدنی سورت اُس عورت (خولہؓ) کے واقعے سے شروع ہوتی ہے جو اپنے شوہر کے ’ظہار‘ کے بارے میں نبیؐ سے فریاد کر رہی تھی۔ اِس میں ظہار کا حکم، سرگوشیوں کے آداب، مجلس کے اخلاق، اور اللہ کی جماعت کی کامیابی بیان ہوتی ہے۔

اس سورت کے رکوع

ویب سائٹ پر پڑھیں (مفت)گوگل پلے سے ایپ لیںایپ اسٹور سے ایپ لیں
Chat with us