Ships across Pakistan · Cash on Delivery · JazzCash · EasyPaisa · Bank Transfer
English
قرآن › سورۃ القلم

سورۃ القلم (قلم)

سُورَةُ الۡقَلَم

مکی، ۵۲ آیات، ۲ رکوع

تعارف

یہ مکی سورت قلم کی قسم سے شروع ہو کر نبیؐ کے اعلیٰ اخلاق کی گواہی دیتی ہے۔ اِس میں باغ والوں کی عبرت ناک مثال، جھٹلانے والوں کا انجام، اور نبیؐ کو صبر (یونسؑ کی طرح جلدبازی نہ کرنے) کی تلقین ہے۔

اس سورت کے رکوع

ویب سائٹ پر پڑھیں (مفت)گوگل پلے سے ایپ لیںایپ اسٹور سے ایپ لیں
Chat with us