Ships across Pakistan · Cash on Delivery · JazzCash · EasyPaisa · Bank Transfer
English
قرآن › سورۃ المرسلات

سورۃ المرسلات (بھیجی جانے والی (ہوائیں))

سُورَةُ الۡمُرۡسَلَات

مکی، ۵۰ آیات، ۲ رکوع

تعارف

یہ مکی سورت ہواؤں (یا فرشتوں) کی قسموں سے شروع ہو کر قیامت کے یقینی وقوع کو ثابت کرتی ہے۔ اِس میں دس بار یہ تنبیہی جملہ دہرایا گیا ہے: ’اُس دن جھٹلانے والوں کے لیے تباہی ہے۔‘

اس سورت کے رکوع

ویب سائٹ پر پڑھیں (مفت)گوگل پلے سے ایپ لیںایپ اسٹور سے ایپ لیں
Chat with us